تری پٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نسوت، تربد، یہ ایک پیڑ کی جڑ ہے، پیٹر ساق دار ہوتا ہے پتے اس کے نوکیلے اور لبلاب کبیر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔ صرف جڑ بطور دوا استعمال ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نسوت، تربد، یہ ایک پیڑ کی جڑ ہے، پیٹر ساق دار ہوتا ہے پتے اس کے نوکیلے اور لبلاب کبیر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔ صرف جڑ بطور دوا استعمال ہوتی ہے۔